مؤثر اور دیرپا خوشبو ہے۔
گر ممکن ہو تو اگربتی کی لمبائی اور موٹائی میں اضافہ کردیں تو مزید دیرپا خوشبو دے سکتی ہے۔
ماشأ اللّٰلہ کمپنی نے جیسا دعوا کیا ہے وہ درست ہے
تین مختلف پروڈکٹس استعمال کی، سب بہترین ہیں ۔
Just a month ago I received agrbati packs..all r like a heaven fragrance..best hain..aur thickness is too much best